مورد الزام
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جس پر کوئی الزام لگایا گیا ہو، جسے ملزم قرار دیا گیا ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جس پر کوئی الزام لگایا گیا ہو، جسے ملزم قرار دیا گیا ہو۔